رب تبارک و تعالی حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم انبیائے کرام علیہم السلام اہلِ بیتِ عظام علیہم السلام اولیائے کرام رضوانُ اللہِ علیہم دیگر معتبر شخصیات

صدقۂ فطر کا حساب

On: مارچ 13, 2026 9:42 صبح
Follow Us:

وزن: 2 کلو 45 گرام = 2.045 کلو

رمضان المبارک کے اختتام پر ہر صاحبِ نصاب مسلمان پر صدقۂ فطر ادا کرنا واجب ہے تاکہ غریب اور محتاج لوگ بھی عید کی خوشیوں میں شریک ہو سکیں۔ ذیل میں موجودہ بازار قیمت کے مطابق صدقۂ فطر کا حساب پیش کیا جا رہا ہے۔

صدقۂ فطر کا حساب

چیزقیمت (فی کلو)2.045 کلو کا حسابدیہاتی علاقوں پرشہری علاقوں پر
گندم₹262.045 × 26 = ₹53.17₹60₹70
جَو₹302.045 × 30 = ₹61.35₹65₹80
کھجور₹2002.045 × 200 = ₹409₹420₹450
کشمش₹4002.045 × 400 = ₹818₹825₹850

نوٹ:
یہ اشیاء کی قیمتیں سرکاری ویب سائٹ اور انٹرنیٹ پر موجود موجودہ بازار ریٹ کے مطابق لی گئی ہیں، اس لیے حضرات اپنے علاقے کی قیمت کے مطابق صدقۂ فطر ادا کریں۔

Join WhatsApp

Join Now

Join Telegram

Join Now

Leave a Comment