محرم
۰۱ محرم ۱۰۵۴ھ ۔ وفات حضرت سید شاہ جمالدار مداری
۰۳ محرم ۱۰۷۴ھ – وفات حضرت میراں حاجی لاغر مست مداری رضی اللہ عنہ – پنجاب
۰۶ محرم ۹۴۲ھ – وفات حضرت ابو الحسن میٹھے مدار رضی اللہ عنہ – کنتور
۰۶ محرم ۹۴۴ھ – وفات حضرت سید فخر الدین مداری رضی اللہ عنہ – جونپور
۰۶ محرم ۱۲۴۴ھ – وفات حضرت شاہ بشیر الدین مداری رضی اللہ عنہ – اندور
٠٨ محرم ١١٨٠ھ – وفات حضرت شاہ جمیعت مداری رضی الله عنہ – حسن پورباہ
۱۰ محرم ۱۲۴۰ھ – وفات حضرت سید معز حسن المعروف میاں صاحب زادہ رحمۃ اللہ علیہ
۱۰ محرم ۹۶۴ھ – وفات حضرت شاہ حامد مداری رضی اللہ عنہ
۱۲ محرم ۱۲۵۶ھ – وفات حضرت صفدر شاہ رضی اللہ عنہ
۱۵ محرم ۱۲۴۰ھ – وفات حضرت سید ابوالعلا المعروف بہ شاہ مہتر محبوب رضی اللہ عنہ
۱۷ محرم ۱۲۳۸ھ – حضرت شاہ سلیمان مداری رضی اللہ عنہ – مرشدآباد
۲۸ محرم ۹۲۸ھ – وفات حضرت شاہ واصل باللہ مداری رضی اللہ عنہ – فخرپور
صفر
۰۱ صفر ۱۰۳۳ھ – وفات حضرت شاہ ابو یوسف مداری رضی اللہ عنہ – بندر کیماچ
۰۹ صفر ۹۵۰ھ – وفات حضرت سید حسین مداری رضی اللہ عنہ – سرہند
۰۷ صفر ۹۳۰ھ – وفات حضرت شیخ شمس الدین مداری رضی اللہ عنہ – پنجاب
۱۰ صفر ۱۰۱۲ھ – وفات حضرت شیخ داؤد جلال مداری رحمۃ اللہ علیہ – سانبھر
۱۹ صفر ۹۰۵ھ – وفات حضرت شاہ سید حسین مداری رحمۃ اللہ علیہ
۲۲ صفر ۱۲۴۵ھ – وفات حضرت شاہ شہاب الدین مداری رضی اللہ عنہ چلہ کش – شریک پور
٢٧ صفر ١١٠٦ھ – وفات حضرت شاہ چاند مداری – بھٹنڈا پنجاب
۲۸ صفر ۹۹۸ھ – وفات حضرت مولانا وجیہ الدین ثانی گجراتی رضی اللہ عنہ
۲۸ صفر ۹۲۴ھ – وفات حضرت شیخ سیف اللہ مداری رضی اللہ عنہ – اودھ
ربیع الاول
۰٦ ربیع الاول ٩٤٤ھ – وفات حضرت قاضی محمود رضی اللہ عنہ – کنتور
۰۷ ربیع الاول ۹۵۹ھ – وفات حضرت سید شاہ محمد مداری رضی اللہ عنہ – لکھنؤ
۰۹ ربیع الاول ۸۴۰ھ – وفات حضرت سید حسام الدین سلامتی رضی اللہ عنہ – جونپور
۱۲ ربیع الاول ۱۲۷۰ھ – وفات حضرت شاہ قادر علی ستار مداری- چین پور باڑی بھوپال
۱۲ ربیع الاول ۸۵۰ھ – وفات حضرت میر شمس الدین حسن عرب – گوجے پور
۱۵ ربیع الاول ۱۲۴۴ھ – وفات حضرت حضرت شاہ بشیر الدین احمد رضی اللہ عنہ
٢٢ ربیع الاول ١٢٥٠ھ – وفات حضرت سید جمعہ شاہ مداری رضی الله عنہ – حسن پورباہ
۲۷ ربیع الاول ۹۵۱ھ – وفات حضرت سید محمد جمال الدین جانمن جنتی رضی اللہ عنہ – بہار
۲۹ ربیع الاول ۱۲۵۶ھ – وفات حضرت سید شاہ صفدر علی مداری رضی اللہ عنہ – بلاد عرب
۲۹ ربیع الاول ۱۰۴۱ھ – وفات حضرت شاہ خواجہ محمد مداری رضی اللہ عنہ – احمدآباد
۰۷ ربیع الاول ۱۱۷۹ھ – حضرت شاہ رفیع الدین مداری رضی اللہ عنہ – صدر پور
ربیع الثانی
۱۱ ربیع الثانی ۱۲۳۸ھ – وفات حضرت سلیمان شاہ رحمۃ اللہ علیہ
۲۳ ربیع الثانی ۱۰۱۲ھ – وفات حضرت بابا مان دریائی رضی اللہ عنہ – بڑودہ گجرات
۲۵ ربیع الثانی ۱۱۰۳ھ – حضرت شاہ شیخ مظہر مداری رضی اللہ عنہ – جونپور
۲۵ ربیع الثانی ۸۷۲ھ – حضرت نہال شاہ کمال شاہ رضی اللہ عنہ – اجین مدار گیٹ
۲۷ ربیع الثانی ۱۲۴۷ھ – وفات حضرت سید شاہ جمال مدار رحمۃ اللہ علیہ
جمادی الاول
۰۸ جمادی الاول ۱۰۲۲ھ – وفات حضرت شیخ محمود مداری خلیفہ حضرت شیخ حسین علیہ الرحمۃ
۱۰ جمادی الاول ۹۴۲ھ – وفات حضرت سید شاہ فخر الدین مداری رحمۃ اللہ علیہ – جونپور
۱۴ جمادی الاول ۹۴۶ھ – وفات حضرت شاہ واصل مداری رحمۃ اللہ علیہ
جمادی الثانی
۰۶ جمادی الثانی ۸۹۷ھ – وفات خواجہ سید محمد ارغون رضی اللہ – عنہ مکن پور شریف
۰۶ جمادی الثانی ۱۳۶۴ھ – وفات حضرت شاہ نعمت اللہ صوفی – مکن پور
۱۵ جمادی الثانی ۱۰۴۸ھ – حضرت سید شاہ وجیہ الدین رضی اللہ عنہ
۲۵ جمادی الثانی ۹۷۰ھ – حضرت شاہ فخر الدین جمشید رضی اللہ عنہ – اکبرآباد آگرہ
رجب
۰۵ رجب – عرس حضرت سید مسکین میاں مداری – مکن پور شریف
۱۱ رجب ١٠١١ھ – حضرت سید شاہ محمد مراد مداری – حسن پور بارہ
۱۶ رجب – عرس سید صفی الحسن مداری – مکن پور شریف
۱۶ رجب ۱۲۷۰ھ – حضرت سید شاہ غریب رحمۃ اللہ علیہ – مکن پور شریف
۲۱ رجب – عرس پاک بشیر میاں و جلیل میاں مداری – پوٹا کلاں پیلی بھیت
۲۵ رجب – عرس پاک رحمت اللہ شاہ بابا ملنگ مداری – لبھیڑا
۲۶ رجب ۹۴۹ھ – وفات حضرت خواجہ سید محمد رحمۃ اللہ علیہ
۲۶ رجب ۱۱۱۷ھ – وفات حضرت حاجی مداری شاہ کمر بستہ رضی اللہ عنہ – محمد سرائے
شعبان
۰۳ شعبان ۱۱۴۸ھ – وفات حضرت شاہ ابو علی مداری – گجرات
۰۴ شعبان – عرس پاک محمد یعقوب مداری – مانپور ضلع پیلی بیت
۰۴ شعبان ١٢٩٠ھ – حضرت شاہ ولایت علی مداری – میوات
۰۴ شعبان ۱۱۹۶ھ – حضرت شاہ ابو یونس ابدال طیفوری مداری – لودھی پور
۰۴ شعبان ۱۱۶۱ھ – وفات سید غلام بدیع الدین المعروف شاہ میاں رحمۃ اللہ علیہ – کنتور
۰۷ شعبان ۸۸۹ھ – وفات حضرت شاہ حسن مداری رضی اللہ عنہ
۰۸ شعبان ۹۳۹ھ – وفات حضرت شاہ حیات اللہ مداری – دہلی
۱۲ شعبان ۱۲۹۰ھ – وفات حضرت سید شاہ ظہور عباس شاہ میاں مداری – کاس گنج
۱۳ شعبان ۱۲۴۰ھ – وفات حضرت خواجہ بخش شاہ مداری صلوتری – حسن پور بارہ
۱۴ شعبان ۱۲۹۰ھ – وفات حضرت سید ظہور عباس شاہ میاں مداری – کاس گنج ضلع ایٹہ
۲۷ شعبان – عرس حضرت پنجابہ شاہ بابا ملنگ مداری – ڈھکنی شریف
رمضان
بروز جمعہ ۱۲۸۴ھ – وفات حضرت شاہ وجیہ الدین طبقاتی مداری رضی اللہ عنہ
۰۳ رمضان ۸۶۰ھ – وفات حضرت میر رکن الدین حسن عرب – گوجے پور
١١ رمضان ۱۰۰۴ھ وفات – حضرت شیخ کرم اللہ رضی اللہ عنہ – منڈوا
۲۱ رمضان ۱۲۴۵ھ – وفات حضرت شہاب الدین احمد حلہ کش رحمۃ اللہ علیہ
۲۱ رمضان ۱۱۶۵ھ – وفات حضرت سید احمد شاہ صوفی رضی اللہ عنہ
۲۷ رمضان۹۲۴ھ – وفات حضرت شیخ سیف الدین مداری رحمۃ اللہ علیہ
شوال
۰۲ شوال ۱۲۶۸ھ وفات – حضرت شاہ بہار علی صلوتری حسن پورباہ
۰۳ شوال ۹۷۳ھ وفات – حضرت شیخ کمال الدین مداری رحمۃ اللہ علیہ – منڈوا
۰۷ شوال ۱۱۴۸ھ وفات – حضرت سید شاہ ابو علی رضی اللہ عنہ
۲۴ شوال ۱۲۳۵ھ وفات – حضرت سید شاہ حضور محمد رضی اللہ عنہ
ذی القعدہ
۰۹ ذی القعدہ ۱۱۶۶ھ وفات – حضرت سید محمد امجد مداری رضی اللہ عنہ – شیخ پورہ
۱۱ ذی القعدہ ۹۶۴ھ وفات – حضرت شاہ حامد مداری رضی اللہ عنہ – حیدرآباد دکن
۱۲ ذی القعدہ ۹۸۵ھ وفات – حضرت شاہ عبدالغفور المعروف بابا کپور رضی اللہ عنہ – گوالیر
۱۷ ذی القعدہ ۹۵۰ھ وفات – حضرت شیخ بدرالدین مداری رضی اللہ عنہ – گجرات
۱۷ ذی القعدہ ۹۷۰ھ وفات – حضرت سید فخر الدین مداری رضی اللہ عنہ جمشیدپور اکبرآباد
۱۹ ذی القعدہ ۱۱۰۰ھ وفات – حضرت قاضی عطا اللہ مداری رضی اللہ عنہ – کنتور
۲۲ ذی القعدہ ۱۱۰۰ھ وفات – حضرت سید شاہ عطاء اللہ مداری – کنتور
۲۷ ذی القعدہ ۱۱۹۶ھ وفات – حضرت سید شاہ کرم اللہ رضی اللہ عنہ – مکن پور شریف
ذی الحجہ
۰۳ ذی الحجہ ۱۲۸۴ھ – وفات حضرت شاہ وحید الدین مداری رضی اللہ عنہ – محمد پور
۰۵ ذی الحجہ ۱۱۷۱ھ – وفات حضرت سید شاہ رحم اللہ طبقات رضی اللہ عنہ
٠٧ ذی الحجہ ۱۱٥٥ھ – وفات حضرت شاہ دایم مداری رضی اللہ عنہ – حسن پورباہ
۰۹ ذی الحجہ ۹۳۰ھ – وفات حضرت شاہ قمر الدین مداری رحمۃ اللہ علیہ
۱۳ ذی الحجہ ۱۱۸۹ھ – وفات حضرت سید اسد علی مداری رضی اللہ عنہ – انہونا
۱۵ ذی الحجہ ۱۰۲۳ھ – وفات حضرت شاہ ابو یوسف عابد مداری رضی اللہ عنہ
۱۶ ذی الحجہ ۱۲۰۱ھ – وفات حضرت شاہ پیر علی مداری رضی اللہ عنہ – حسن پورباہ
۱۷ ذی الحجہ ۱۰۱۲ھ – وفات حضرت سید داؤد جلال مداری رضی اللہ عنہ – اکبرآباد
۱۸ ذی الحجہ ۱۱۶۵ھ – وفات حضرت سید احمد شاہ مداری رضی اللہ عنہ – دہلی
۲۳ ذی الحجہ ۱۰۱۰ھ – وفات حضرت شیخ حسن مداری رضی اللہ عنہ – ولادت بہرائچ
۲۵ ذی الحجہ ۷۲۹ھ – حضرت سید احمد بغدادی مداری رضی اللہ عنہ – کولہوابن
٢٨ ذی الحجہ ۱۱٧٩ھ – وفات حضرت قربان علی شاہ رضی اللہ عنہ – امام نگر
صرف نام / علاقہ / سن
حضرت چاند نائب نوروز رحمۃ اللہ علیہ – بھٹنڈہ پنجاب
حضرت زاہد بختانی مدراوی رحمۃ اللہ علیہ — روم
حضرت شیخ محمد یوسف اوتاد مدراوی رحمۃ اللہ علیہ — بخارا
حضرت شیخ سید محمد طاہر مدراوی رحمۃ اللہ علیہ — عرب
حضرت مولانا شاہ عبدالعزیز شیری رحمۃ اللہ علیہ — مالوہ
حضرت شیخ ابو النصر مدراوی رحمۃ اللہ علیہ — ایران
حضرت شیخ عبدالقادر ضمیری مدراوی رحمۃ اللہ علیہ — سری لنکا
حضرت شیخ اسماعیل خلجی بن سید ابو داؤد رحمۃ اللہ علیہ — سیستان
حضرت شیخ عبد الواحد مدراوی رحمۃ اللہ علیہ — نجف اشرف
حضرت شیخ محمود بن خواجہ غیاث الدین الدین رحمۃ اللہ علیہ — برہما
حضرت شیخ محمد باسط پارسا مدراوی رحمۃ اللہ علیہ — مکہ معظمہ
حضرت شیخ محمد فاروق خاکسار قندھاری رحمۃ اللہ علیہ — چین
حضرت شیخ محمد فضل اللہ مدراوی رحمۃ اللہ علیہ — ستارہ
حضرت شیخ نصیر الدین مدراوی رحمۃ اللہ علیہ — کوہ ہمالہ
حضرت شیخ سلیمان مدراوی رحمۃ اللہ علیہ — بگرجرستان
حضرت قیام الدین جلال آبادی رحمۃ اللہ علیہ — چین
حضرت محمد ظفر الدین رحمۃ اللہ علیہ — حلب
حضرت سید جمال الدین جانمن جنتی رحمۃ اللہ علیہ — ہلسہ بہار
حضرت سید احمد بادیاپا رحمۃ اللہ علیہ — کلہوابن مؤ
حضرت شیخ ظہیر الدین دمشقی رحمۃ اللہ علیہ — رشق
حضرت شیخ بقا اللہ رحمۃ اللہ علیہ — ایران
حضرت مولانا صوفی فخر الدین رحمۃ اللہ علیہ — افغانستان
حضرت شیخ حبیب الدین قنوجی رحمۃ اللہ علیہ — قنوج
حضرت سلطان ابراہیم شرقی جونپوری — جونپور
حضرت قاضی شہاب الدین دولت آبادی رحمۃ اللہ علیہ — اورنگ آباد
حضرت شیخ محمد یسین رحمۃ اللہ علیہ — ضلع بستی
حضرت شیخ زین العابدین رحمۃ اللہ علیہ — مدینہ منورہ
حضرت شیخ ابو الفرح بلخی و مکی رحمۃ اللہ علیہ
حضرت شیخ عباس مصری رحمۃ اللہ علیہ
حضرت شیخ ذو النون بہیقی بن بختیار مخدوم خیری رحمۃ اللہ علیہ — چین
حضرت شیخ بشیر الدین رحمۃ اللہ علیہ — حلب
حضرت مولانا ظہور السلام بن مولانا عبد القیوم رحمۃ اللہ علیہ — ایران
حضرت شیخ محمد شمس الدین فیروز پوری رحمۃ اللہ علیہ — چین
حضرت شاہ حیات پانی پتی رحمۃ اللہ علیہ — گجرات
حضرت شیخ عبید اللہ قدوسی رحمۃ اللہ علیہ
حضرت شیخ سید محمد صابر ملتانی عرف شاہ بڈھن بن یعقوب در نواح ، گورکھپور
حضرت شیخ سنان رحمۃ اللہ علیہ — حیدر آباد
حضرت شیخ بشیر الدین رحمۃ اللہ علیہ — اندور
حضرت شیخ کرم اللہ رحمۃ اللہ علیہ — منڈوا
حضرت شاہ عزیز اللہ رحمۃ اللہ علیہ — جونپور
حضرت شاہ خلیق اللہ رحمۃ اللہ علیہ — جبل پور
حضرت شاہ فخر الدین رحمۃ اللہ علیہ — جمشید پور
حضرت سید احمد امیر رحمۃ اللہ علیہ — جبل پور
حضرت شاہ نعمت اللہ رحمۃ اللہ علیہ — جبل پور
حضرت شیخ وحید الدین رحمۃ اللہ علیہ — محمد پور
حضرت شاہ رفیع الدین رحمۃ اللہ علیہ — صدر پور
حضرت خواجہ محمد مداری رحمۃ اللہ علیہ — احمد آباد
حضرت شاہ کامل بخاری رحمۃ اللہ علیہ — لاہور
حضرت شیخ دانیال مداری رحمۃ اللہ علیہ — بنارس
حضرت شاہ قربان علی رحمۃ اللہ علیہ — بھنڈہ
حضرت جلال الدین شاہ دانا ولی مداری — کتب خانہ روڈ بریلی
حضرت شاہ بابا مداری رحمۃ اللہ علیہ — راجکوٹ، گجرات
حضرت سید صدر الدین بادشاہ ملنگ مداری — ایکیٹ پوری، مہاراشٹر
حضرت سید صادق شاہ حسینی مداری رحمۃ اللہ علیہ — ناسک
حضرت محمود الدین کنتوری رحمۃ اللہ علیہ — کنتور شریف
حضرت شہاب الدین مداری پرکالہ آتش — جونپور
حضرت قاضی مطہر قلی شیر — ماور کانپور
حضرت سید اجمل بہرائچی رحمۃ اللہ علیہ — بہرائچ
حضرت سیدنا مسعود سالار غازی رحمۃ اللہ علیہ — بہرائچ
حضرت حاجی ملنگ علیہ الرحمہ — نینی تال
سید پیر مدار عرف پیرو مدار — رام نگر منڈی ، کلیان، بمبئی، مہاراشٹر
حضرت ولایت علی شاہ طبقاتی مداری رحمۃ اللہ علیہ – موضع سبزہ – میوات
۸۳۰ھ وفات – حضرت شیخ مطہر رضی اللہ عنہ – جونپور
۸۹۴ھ وفات – حضرت سید ابو تراب خواجہ فنصور مداری رحمۃ اللہ علیہ
۹۲۲ھ وفات – حضرت سید خواجہ محمود ابن خواجہ سید محمد ارغون – مکن پور شریف
۹۳۱ھ وفات – حضرت سید شاہ یعقوب زندہ دل رضی اللہ عنہ
۹۳۹ھ وفات – حضرت عبد الحئ المعروف شاہ حیات اللہ رضی اللہ عنہ
۹۴۱ھ وفات – حضرت سید ابو الخیر المعروف خواجہ دریانوال رضی اللہ عنہ
۹۶۳ھ وفات – حضرت سید حامد االمعروفبہ خواجہ بھیکن رضی اللہ عنہ
۹۶۶ھ وفات – حضرت سید خواجہ داؤد مداری رحمۃ اللہ علیہ
۹۷۶ھ وفات – حضرت سید شاہ رزق اللہ رضی اللہ عنہ
۹۸۶ھ وفات – حضرت شاہ قمرالدین احمد خواجہ چاند رحمۃ اللہ علیہ
۹۹۲ھ وفات – حضرت غرب شاہ رضی اللہ عنہ – رتلام شیرانی پورہ
۹۹۳ھ وفات – حضرت سید شاہ حبیب اللہ رضی اللہ عنہ
۱۰۱۱ھ وفات – حضرت سید شاہ عبداللہ رضی اللہ عنہ
۱۰۱۳ھ وفات – حضرت سید ابو البرکات خواجہ چاند رسول نما مداری رحمۃ اللہ علیہ
۱۰۱۸ھ وفات – حضرت سید شمس الدین شمس الحق رضی اللہ عنہ
۱۰۳۷ھ وفات – حضرت سید شاہ فتح اللہ رضی اللہ عنہ – مکن پور شریف
۱۰۴۰ھ وفات – حضرت شاہ وحید الدین مداری رضی اللہ عنہ – حسن پور
۱۰۴۹ھ وفات – حضرت سید شاہ عماد رضی اللہ عنہ
۱۰۵۰ھ وفات – حضرت سید شاہ کامل بخاری المعروف سید دیوان کامل رحمۃ اللہ علیہ – لاہور
۱۰۶۸ھ وفات – حضرت سید شاہ فیروز رضی اللہ عنہ
۱۰۶۹ھ وفات – حضرت سید شاہ ابو مبارک رضی اللہ عنہ
۱۰۷۹ھ وفات – حضرت سید تاج محمود رحمۃ اللہ علیہ
۱۰۸۵ھ وفات – حضرت سید علاؤ الدین المعروف شاہ علاول رضی اللہ عنہ
۱۰۸۸ھ وفات – حضرت سید انوار الحق/منیر الحق شاہ ابن رضی اللہ عنہ
۱۰۹۵ھ وفات – حضرت شیخ دانیال مداری رحمۃ اللہ علیہ – بنارس
۱۱۱۵ھ وفات – حضرت معین الحق المعروف شاہ پاتی رضی اللہ عنہ
۱۱۱۷ھ وفات – حضرت سید شاہ غلام مصطفی رضی اللہ عنہ
۱۱۲۵ھ وفات – حضرت سید شاہ سلطان احمد رضی اللہ عنہ
۱۱۳۵ھ وفات – حضرت سید شاہ خان محمد رضی اللہ عنہ
۱۱۳۸ھ وفات – حضرت سید شاہ عبدالرحمن رضی اللہ عنہ
۱۱۴۴ھ وفات – حضرت سید شاہ ابو الفراح المعروف شاہ مہتر مدن رضی اللہ عنہ
۱۱۴۹ھ وفات – حضرت سید شاہ عبدالقادر رضی اللہ عنہ
۱۱۵۰ھ وفات – حضرت سید محمد اسماعیل رضی اللہ عنہ
۱۱۶۱ھ وفات – حضرت سید شاہ غلام بدیع الدین مداری رضی اللہ عنہ – نانڈیر
۱۱۶۲ھ وفات – حضرت سید احمد رحمۃ اللہ علیہ
۱۱۷۵ھ وفات – حضرت شاہ محمد رضا رضی اللہ عنہ
۱۱۸۵ھ وفات – حضرت سید شاہ خلیق رحمۃ اللہ علیہ
۱۱۸۵ھ وفات – حضرت سید احد علی مداری – موضع انہونا ، اودھ
۱۱۹۰ھ وفات – حضرت سید شاہ خبر اللہ رضی اللہ عنہ
۱۲۰۹ھ وفات – حضرت سید ابو الحسنات شاہ میاں صاحب رحمۃ اللہ علیہ
۱۲۴۰ھ وفات – حضرت سید شاہ نصر اللہ رحمۃ اللہ علیہ
۱۲۴۸ھ وفات – حضرت شاہ قلندر شاہ قریشی مداری رضی اللہ عنہ
۱۲۵۳ھ وفات – حضرت شاہ اجل مداری رضی اللہ عنہ – الہ آباد
۱۲۵۳ھ وفات – حضرت قلندر شاہ قریشی مداری – الہ آباد
۱۲۶۴ھ وفات – حضرت شاہ نعمت اللہ مداری رضی اللہ عنہ – دھولاگڑھ
۱۲۹۹ھ وفات – حضرت سید حیدر علی شاہ طبقاتی مداری – مکن پور
چلہ اور تکیہ
مدار چلہ (ایم۔پی) — مدار گیٹ اجمیر
مدار نگر — لکھنؤ روڈ
مدار پور — اجمیر شریف، راجستھان
مدار پہاڑی — اجمیر شریف، راجستھان
مدار رڈ — اجمیر شریف، راجستھان
مدار پھلی — اجمیر شریف، راجستھان
مدار ہوسپیٹل — اودھے پور، راجستھان
دادا مدار پور — سنبھل، مراد آباد (یو۔پی)







